تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَمّا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

بے کار

نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل

بے کار سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار رہنے سے بہتر ہے

بے کار کو

بلا وجہ ، بلا ضرورت

بے کار میں

بلا وجہ، بلا سبب

بے کار کرنا

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَمّا کَر دینا کے معانیدیکھیے

نِکَمّا کَر دینا

nikammaa kar denaaनिकम्मा कर देना

محاورہ

نِکَمّا کَر دینا کے اردو معانی

  • بے کار کر دنیا ، خراب کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ، کسی قابل نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا ۔

English meaning of nikammaa kar denaa

  • render useless, spoil

निकम्मा कर देना के हिंदी अर्थ

  • बेकार कर दुनिया, ख़राब कर देना, किसी काम का ना रखना, किसी काबिल ना रखना, नाकारा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَمّا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَمّا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone